Site icon Maqbooliya.com

تاج الشریعہ کا انتقال ہوگیا ہے

logomaqbooliya

logomaqbooliya

آہ آہ آہ !
موت العالم موت العالم
کس کو سناؤں افسانہ غم اپنا
ہادی امت تاج شریعت فخر سنیت پیشوائے علمائے ملت حضور تاج الشریعہ کی رحلت کی خبر سن کر دل و دماغ ماؤف ہوکر رہ گیا۔اب تک آنکھوں سے آنسو رواں ہے۔
اللّٰہ جل مجدہ آپ کے درجات کو ہر آن بلند فرمائے اور آپکے فیضان کو اہل سنت پر قائم رکھے ۔

Exit mobile version