حضور اقدس ﷺ کا سر اقدس

logomaqbooliya

حضرت علی رضی اﷲ تعالیٰ عنہ نے آپ صلی اللہ تعالیٰ علیہ وسلم کا حلیہ مبارکہ بیان فرماتے ہوئے ارشاد فرمایا کہ “ضخم الراس” یعنی آپ صلی اللہ تعالیٰ علیہ وسلم کا سر مبارک “بڑا” تھا(جو شاندار اور وجیہ ہونے کا نشان ہے۔) (1) رُخِ انور
جس کے آگے سرسروراں خم رہیں
اُس سرتاج رفعت پہ لاکھوں سلام