حضور اقدس ﷺ کی سواری maqbooliya.com 7 years ago logomaqbooliya گھوڑے کی سواری آپ صلی اللہ تعالیٰ علیہ وسلم کو بہت پسند تھی۔ گھوڑوں کے علاوہ اونٹ، خچر حمار(عربی گدھا جو گھوڑے سے زیادہ خوبصورت ہوتا ہے) پر بھی سواری فرمائی ہے۔ (3)(صحیحین وغیرہ کتب احادیث و سیر)