Site icon Maqbooliya.com

عمره جعرانہ

logomaqbooliya

logomaqbooliya

  اس کے بعد نبی کریم صلی اﷲ تعالیٰ علیہ وسلم نے جعرانہ ہی سے عمرہ کا ارادہ فرمایا اور احرام باندھ کر مکہ تشریف لے گئے اور عمرہ ادا کرنے کے بعد پھر مدینہ واپس
تشریف لے گئے اور ذوالقعدہ   ۸ھ؁ کو مدینہ میں داخل ہوئے۔
Exit mobile version