ان دونوں گناہوں کو کبیرہ گناہوں میں شمار کرنے کا تذکرہ اس بحث میں آئے گا جہاں علماء کرام رحمہم اللہ تعالیٰ نے اَمْر بِالْمَعْرُوْف اور نَہی عَنِ الْمُنْکَرترک کرنے کو کبیرہ کہا ہے۔
1کبیرہ نمبر63,62: کبیرہ گناہ پر راضی ہونا یا اس میں تعاون کرنا

logomaqbooliya
