کبيرہ نمبر204: حصولِ نفع کے لئے قرض دینا maqbooliya.com 7 years ago logomaqbooliya اسے کبيرہ گناہوں ميں ذکر کرنا ظاہر ہے کيونکہ يہ حقيقت ميں سود ہے پس سود کے باب ميں جتنی وعيديں ذکر کی گئی ہيں وہ سب اس کو شامل ہيں۔