Site icon Maqbooliya.com

کبيرہ نمبر231: سڑک کرائے پرد ينا

logomaqbooliya

logomaqbooliya

سڑک کرائے پر دے کر اس کی اُجرت ليناخواہ وہ اپنے گھريادُکان کی حدودميں ہی کيوں نہ ہوں۔
  اس موضوع پر ہمارے کئی ائمہ کرام رحمہم اللہ تعالیٰ کے قول کی بناء پر اسے کبيرہ گناہ قرار دينا بالکل واضح ہے، وہ فرماتے ہيں:”يہ عمل فسق اور گمراہی ہے۔” اسی لئے علامہ اذرعی رحمۃ اللہ تعالیٰ علیہ نے سڑکوں پر بيٹھنے والوں سے اُجرت وصول کرنے والے بيت المال کے عاملین کے بارے میں ارشاد فرمايا:”جو لوگ يہ کام کرتے ہيں ميں نہيں جانتا کہ وہ کون سا منہ لے کر اللہ عزوجل کی بارگاہ ميں حاضر ہوں گے۔”
Exit mobile version