Site icon Maqbooliya.com

کبيرہ نمبر233: واقف کی شرط کی مخالفت کرنا

logomaqbooliya

logomaqbooliya

وقف کا بیان
کبيرہ نمبر233:        واقف کی شرط کی مخالفت کرنا
  ميرا اسے کبيرہ گناہ شمار کرنا بالکل ظاہر ہے اگرچہ علماء کرام رحمہم اللہ تعالیٰ نے اس کے کبيرہ ہونے کی وضاحت نہيں فرمائی کيونکہ اس کی مخالفت لوگو ں کا مال باطل طريقے سے کھانے کا سبب بنتی ہے اور يہ کبيرہ گناہ ہے۔
Exit mobile version