Site icon Maqbooliya.com

سَر میں خشکی کے 3علاج

logomaqbooliya

logomaqbooliya

(1)سرمیں زَیت یعنی زَیتون شریف کا تیل ڈال کر روزانہ کم از کم سات مِنَٹ بالوں کی جَڑوں میں اچّھی طرح مالِش کیجئے ۔ اِن شاءَ اللہ عَزَّوَجَلَّ سات دن میں سر کی خشکی ، پَپڑیاں اُترنا، سر میں کھجلی آنا وغیرہ سب ختْم ہو جائے گا(2)روزانہ تھوڑے سے نیم کے پتّے پیس کر پانی میں ڈال کر سر دھویئے(3)انگور ، تربوز ، ناشپاتی ، سیب اور موسمبی وغیرہ زیادہ استعمال فرمائیے ۔
Exit mobile version