Site icon Maqbooliya.com

دمہ کے حملہ کے وقت کرنے کے 3علاج

logomaqbooliya

logomaqbooliya

  (1)ہلدی اور سُونٹھ(یعنی سوکھی ادرک)کا تھوڑا سا چورن شہد کے ساتھ لے لیجئے اِن شاءَ اللہ عَزَّوَجَلَّدمہ میں راحت مل جائے گی(2)ایک پکا ہوا کیلا آگ کی لو پر گَرم کیجئے پھر چِھیل کرپِسی ہوئی کا لی مِرچ چِھڑک کر کھا لیجئے (3)دو چمچ اَدْرَک کا رس شہد کے ساتھ استِعمال کیجئے۔
Exit mobile version