فعل امر حاضر معروف با نون ثقیلہ

logomaqbooliya

گردان ترجمہ
صیغہ
اِفْعَلَنَّ ضرورضرور کر تو ایک مرد صیغہ واحد مذکر حاضر
اِفْعَلاَنِّ ضرورضرور کرو تم دو مرد صیغہ تثنیہ مذکر حاضر
اِفْعَلُنَّ ضرورضرور کرو تم سب مرد صیغہ جمع مذکر حاضر
اِفْعَلِنَّ ضرورضرور کر تو ایک عورت صیغہ واحد مؤنث حاضر
اِفْعَلاَنِّ ضرورضرور کرو تم دو عورتیں صیغہ تثنیہ مؤنث حاضر
اِفْعَلْنَانِّ ضرورضرور کرو تم سب عورتیں صیغہ جمع مؤنث حاضر