مکہ مکرمہ میں جنگ نہیں ہوگی :

logomaqbooliya

(24)۔۔۔۔۔۔صاحبِ معطر پسینہ، باعثِ نُزولِ سکینہ، فیض گنجینہ صلَّی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلَّم نے ارشاد فرمایا:”آج (یعنی فتح مکہ) کے بعد قيامت تک مکہ مکرمہ ميں جنگ نہيں ہوگی۔”

( المسندللاما م احمد ابن حنبل،الحدیث:۱۹۰۴۲،ج۷، ص۲۶)