زم زم شریف اور زمزم پینے کی دعا

logomaqbooliya

۞ اب زم زم شریف خوب پیٹ بھر کر سنت کے مطابق پیجئے نیز زم زم پیتے ہوئے بھی دعا کیجیے۔
زم زم پینے کی دعا:
اَللّٰھُمَّ اِنِّیْ اَسْئَلُکَ عِلْمًا نَّافِعًا وَّرِزْقًا وَّاسِعًا
وَّشِفَاءً مِّنْ کُلِّ دَآءٍ