Site icon Maqbooliya.com

بیت ام ہانی رضی اللہ تعالیٰ عنہا

logomaqbooliya

logomaqbooliya

نبی مکرم صلی اللہ علیہ وسلم سفر معراج پر یہیں سے روانہ ہوئے تھے، یہ مکان مسجد حرام میں داخل ہے، رکن یمانی اور رکن اسود کے درمیان مستجاب دیوار کے مقابل جہاں اذان دی جاتی ہے اس کے قریب یہ مکان واقع تھا۔
Exit mobile version