ہاضِمہ دار چٹنی بنانے کا طریقہ

logomaqbooliya

روزانہ کھانے کے ساتھ اِس چٹنی کا ہاضِمہ وغیرہ کیلئے استِعمال مفید ہے (1) سرخ ٹماٹر 50 گرام (2)ادرک 50گرام (3)لہسن 50گرام(4) ایک عدد لیموں کا رس (5)ہری مرچ25 گرام(6)زِیرہ سفید 25گرام (7)پودینہ ایک گڈّی(8) ہلدی 25گرام (9)نمک حسبِ ذائِقہ