طواف عمرہ maqbooliya.com 6 years ago logomaqbooliya یہ عمرہ کا ایک رکن ہے کیوں کہ عمرہ نام ہے احرام کے ساتھ طواف اور سعی کے مجموعہ کا تو دونوں احرام کے ساتھ ادا ہوں گے اس طواف میں اضطباع بھی ہے، رمل بھی اور اس کے بعد سعی بھی ہے۔