Site icon Maqbooliya.com

شیشے سے چَھن کر آنے والی دھوپ

logomaqbooliya

logomaqbooliya

سورج کی وہ شُعاعیں جو بندکِھڑکیوں کے شیشے سے پار ہو کرانسانی جسم تک پہنچتی ہیں ان میں اَلْٹَراوائیلِٹ شُعاعیں نہیں ہوتیں لہٰذا ان میں یہ خاصِیَّت بھی نہیں ہوتی کہ سَوئے ہوئے وِٹامن ڈی 3 کو بیدار کر کے کارآمد بناسکیں ۔
Exit mobile version