فعل امرحاضر معروف کی گردان

logomaqbooliya

گردان ترجمہ صیغہ
مُدَّ مُدِّ مُدُّ اُمْدُدْ
کھینچ تو ایک مرد صیغہ واحد مذکر حاضر
مُدَّا کھینچو تم دو مرد صیغہ تثنیہ مذکر حاضر
مُدُّوْا کھینچو تم سب مرد صیغہ جمع مذکر حاضر
مُدِّیْ کھینچ تو ایک عورت صیغہ واحد مؤنث حاضر
مُدَّا کھینچو تم دو عورتیں صیغہ تثنیہ مؤنث حاضر
اُمْدُدْنَ کھینچو تم سب عورتیں صیغہ جمع مؤنث حاضر