Site icon Maqbooliya.com

بچّوں کو انڈوں کی زَردی کھلایئے

logomaqbooliya

logomaqbooliya

بچوں کو آئندہ کی مصیبتوں سے بچانے کیلئے ضَروری ہے کہ ایک یادوماہ کی عمر ہی سے مناسِب دھوپ مُہَیّا کی جائے نیز 4 ماہ کی عمر سے غِذا میں انڈے کی زردی بھی استِعمال کروائی جائے۔
Exit mobile version