Site icon Maqbooliya.com

زمین کا سب سے پہلا ٹکڑا اور پہاڑ:

logomaqbooliya

logomaqbooliya

(15)۔۔۔۔۔۔سیِّدُ المُبلِّغین،رَحْمَۃٌ لِّلْعٰلَمِیْن صلَّی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلَّم کا فرمانِ عالیشان ہے :”زمين ميں سب سے پہلے بيت اللہ شریف کا ٹکڑا رکھا گيا، پھر اس سے دوسری زمين پھيلائی گئی اور سطح زمين پر اللہ عزوجل نے سب سے پہلے جو پہاڑ رکھا وہ جَبَلِ اَبِیْ قُبَيس ہے پھر اس سے پہاڑوں کا سلسلہ پھيلا۔”
 (المرجع السابق، الحدیث: ۳۹۸۴ ، ج۳ ، ص ۴۳۲)
Exit mobile version