طواف نذر maqbooliya.com 6 years ago logomaqbooliya اس کا ادا کرنا واجب ہے یہ کسی وقت کے ساتھ معین نہیں۔ جب کہ اس کے لیے کوئی وقت معین نہ کیا ہو۔ اس میں رمل اضطباع کچھ نہیں۔ خالی طواف ادا کرنا ہے اور اگر وقت معین کیا ہو تو معین وقت میں ادا کرنا لازم ہوگا۔