درخت کے پتّوں برابر بھی گناہ ہوں تو معاف

logomaqbooliya

اَسْتَغْفِرُاللهَالْعَظِیْمَ الَّذِیْ
لَا اِلٰهَ اِلَّاهُوَ الْحَیُّ الْقَيُّوْمُ وَاَتُوْبُ اِلَيْهِ
۔
حدیث: جوشخص مندرجہ بالا استغفارسونے سے قبل تین مرتبہ پڑھ لے، اس کے سارے گناہ بخش دیے جائیں گے، خواہ اس کے گناہ سمندر کی جھاگ، یا درخت کے پتوں، یا ریت کے ذرّوں، یا کائنات کے دنوںکے برابر ہی کیوں نہ ہوں۔(سنن ترمذی:۳۳۹۷۔۔۔ مسنداحمد بن حنبل:۱۱۰۸۹)