Site icon Maqbooliya.com

گلا بیٹھ گیا ہو تو۔۔۔۔

logomaqbooliya

logomaqbooliya

  پیاز کارس ایک تولہ (تقریباً12گرام)، شہد دو تولہ(تقریباً25 گرام )ملاکر گرم کر کے پینے سے اِن شاءَ اللہ عَزَّوَجَلَّ بیٹھی ہوئی آواز صا ف ہوجائیگی، مگر آتشک(ایک جِنسی بیماری ) اورجُذام (یعنی کوڑھ)کے مریض کو اِس سے فائدہ نہیں ہو گا۔
Exit mobile version