پانچوں نمازوں کے بعد کے وظائف

logomaqbooliya

۞ ایک مرتبہ آیة الکرسی۔
۞ تسبیحاتِ فاطمہ:
۞ سُبحان اللہ 33 مرتبہ
۞ اَلحمد للہ 33 مرتبہ
۞ اللہ اکبر 34 مرتبہ
۞ چوتھا کلمہ اور درود شریف کے علاوہ فجر تا عشا درجِ ذیل وظائف کی ایک ایک تسبیح ضرور پڑھی جائے۔
۞ فجر کے بعد: یَا عَزِیْزُ یَا اَللہُ
۞ ظہر کے بعد : یَا کریمُ یَا اَللہُ
۞ عصر کے بعد: یَا جَبَّارُ یَا اَللہُ
۞ مغرب کے بعد: یَا سَتَّارُ یَا اَللہُ
۞ عشا کے بعد: یَا غَفَّارُ یَا اَللہُ