کعبہ کو دیکھنا بھی عبادت:

logomaqbooliya

(19)۔۔۔۔۔۔تاجدارِ رسالت، شہنشاہِ نُبوت صلَّی  اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلَّم کا فرمانِ عالیشان ہے :”کعبہ شریف کی طرف ديکھنا بھی عبادت ہے۔”
    ( فر دو س الاخبار للدیلمی ، باب النون ، الحدیث: ۷۱۱۶، ج۲ ، ص۳۷۵)