جنت کی منزلیں

logomaqbooliya

  حدیث شریف میں ہے کہ جنت کے سو درجے ہیں اور ہر دو درجوں کے درمیان ایک سو برس کی راہ ہے۔(2)  (مشکوٰۃ،ج۲،ص۴۹۷)
  اور ایک حدیث میں یہ بھی آیا ہے کہ جنتی لوگ جنت کے بالا خانوں کو اس طرح دیکھیں گے جس طرح تم لوگ زمین سے مشرق یا مغرب میں چمکنے والے تاروں کو دیکھا کرتے ہو۔(3)(مشکوٰۃ،ج۲،ص۴۹۶)
2۔۔۔۔۔۔ مشکاۃ المصابیح،کتاب احوال القیامۃ…الخ،باب صفۃ الجنۃ واھلھا، الحدیث:۵۶۳۲، ج۲،ص۳۳۲
3۔۔۔۔۔۔مشکاۃ المصابیح،کتاب احوال القیامۃ…الخ،باب صفۃالجنۃ واھلھا، الحدیث:۵۶۲۴، ج۲،ص۳۳۱