Site icon Maqbooliya.com

عبداﷲ بن عمر رضی اللہ تعالیٰ عنہما کا عشق

logomaqbooliya

logomaqbooliya

  حضرت عبداﷲ بن عمر رضی اﷲ تعالیٰ عنہ کا پاؤں سن ہو گیا۔ لوگوں نے ان کو اس مرض کے علاج کے طور پر یہ عمل بتایا کہ تمام دنیا میں آپ کو سب سے زائد جس سے محبت ہواس کو یاد کرکے پکارئیے یہ مرض جاتا رہے گا۔ یہ سن کر آپ نے”یامحمداہ” کا نعرہ مارا اور آپ کا پاؤں اچھا ہو گیا۔(3)(شفاء شریف جلد۲ ص۱۸)
Exit mobile version