کانٹا نکالنے کا طریقہ maqbooliya.com 7 years ago logomaqbooliya اگر جسم میں کہیں کانٹا پیوَست(پے۔وَست) ہوگیا ہو او ر نہ نکلتا ہو تو انڈے کی سفیدی میں تھوڑی سی پھٹکری ملا کر اُس جگہ باندھ دیجئے۔اِن شاءَ اللہ عَزَّوَجَلََّ تھوڑی دیر میں نکل آئے گا۔