Site icon Maqbooliya.com

منقبت در شان حضور شیخ الاسلام

logomaqbooliya

logomaqbooliya

منقبت در شان حضور شیخ الاسلام

علم کے سلطان ہیں مدنی میاں
فخر ہندوستان ہیں مدنی میاں
صرف یاقوتی شریعت ہی نہیں
لئو لئو و مرجان ہیں مدنی میاں
نعت گوئی آپ کی مقبول ہے
آج کے حسّان ہیں مدنی میاں
اشرفی تفسیر لکھی آپ نے
بولتا قرآن ہیں مدنی میاں
میں جو نعتیں پڑھ رہا ہوں حنیفؔ
آپ کا فیضان ہے مدنی میاں

از:مولانامحمد حنیف رضا بیجاپور،کرناٹک

Exit mobile version