آقا صلّی اللہ تعالیٰ علیہ واٰلہٖ وسلّم رمضان میں خوب خیرات فرماتے
maqbooliya.com
logomaqbooliya
میٹھے میٹھے اسلامی بھائیو!اِس ماہِ مبارَک میں خوب صَدَقہ وخیرات کرنا بھی سنّت ہے۔چُنانچِہ سَیِّدُنا عبد اللہ ابنِ عبّاس رضی اللہ تعالیٰ عنہما فرماتے ہیں ،” جب
ماہِ رَمَضان آتا تو سرکارِ مدینہ صلَّی اللہ تعالیٰ علیہ واٰلہٖ وسلَّم ہر قیدی کو رِہا کردیتے اور ہر سائِل کو عطا فرماتے۔ ” (اَلدُّرُّ المَنْثُورج۱ ص ۴۴۹)