زکوٰۃ اسلام کا پل ہے:

logomaqbooliya

(32)۔۔۔۔۔۔حضورِ پاک، صاحبِ لَولاک، سیّاحِ افلاک صلَّی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلَّم کا فرمانِ عالیشان ہے :”زکوٰۃ اِسلام کا پل ہے۔”
(شعب الایمان،باب فی الزکاۃ،فصل التشدید علی من منع الزکاۃ،الحدیث:۳۳۱۰،ج۳،ص۱۹۵)