زمین پر سب سے پہلی دو مساجد:

logomaqbooliya

(20)۔۔۔۔۔۔مَخْزنِ جودوسخاوت ، پیکرِ عظمت و شرافت صلَّی  اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلَّم کا فرمانِ عالیشان ہے :”زمين پر سب سے پہلے مسجدِحرام بنائی گئی، پھر مسجدِ اقصیٰ اور ان دونوں کے درميان 40سال کاعرصہ تھا۔”
(صحیح البخاری ،کتاب احادیث الانبیاء،باب۱۰،الحدیث:۳۳۶۶،ص۲۷۳،مفہوماً)