Site icon Maqbooliya.com

حضرت براء رضی اللہ تعالیٰ عنہ کا ادب

logomaqbooliya

logomaqbooliya

  حضرت براء بن عازب رضی اﷲ تعالیٰ عنہ کہتے ہیں کہ میں حضور اکرم صلی اﷲ تعالیٰ علیہ وسلم سے کچھ دریافت کرنے کا ارادہ رکھتا تھا مگر کمالِ ادب اور آپ کی ہیبت سے برسوں دریافت نہیں کر سکتا تھا۔ (2) (شفاء شریف جلد۲ ص۳۲)
Exit mobile version