سیدُالاِستِغفار(جنتی بنانے والے کلمات)

logomaqbooliya

اللّٰهُمَّ اَنْتَ رَبِّی لَا اِلٰهَ اِلَّا اَنْتَ
خَلَقْتَنِی وَاَنَا عَبْدُكَ وَاَنَا عَلٰى
عَهْدِكَ وَوَعْدِكَ مَا اسْتَطَعْتُ اَعُوْذُ بِكَ مِنْ شَرِّ مَا صَنَعْتُ اَبُوْءُ لَكَبِنِعْمَتِكَ عَلَیَّ وَاَبُوْءُ بِذَنْبِیْ فَاغْفِرْ لِیفَاِنَّهٗلَا
يَغْفِرُ الذُّنُوْبَ اِلَّا اَنْتَ
۝

حدیث: ’جو شخص مذکورہ بالااِستغفار یقین قلب کے ساتھ دن میں پڑھ لے، اگر اس دن شام سے پہلے مرتا ہے تو سیدھے جنت میں جائے گا، اور اگر رات میں پڑھ لے اور صبح سے پہلے مرجائے  تو بھی جنتی ہوگا۔(صحیح بخاری:۶۳۰۶)
اسے ’سید الاستغفار‘ کہا جاتاہے۔