منقبت در شان حضور شیخ الاسلام
صاحب ِرشد وہدایت حضرت مدنی میاں
ہادی ِراہ طریقت حضرت مدنی میاں
وارث علم نبی ہیں شیخ ہیں اسلام کے
تاجدارعلم و حکمت حضرت مدنی میاں
کیوں نہ ہو سر پرمریدی لاتخف سایہ فگن
ہوگئی جب تم سے نسبت حضرت مدنی میاں

logomaqbooliya