دانتوں کا خون بند کرنے کیلئے پانچ علاج

logomaqbooliya

  (1) (گرم تَوے وغیرہ کے ذَرِیعے) پُھلائی ہوئی پھٹکری کا پاؤڈر مَسُوڑوں میں لگایئے(2) لیموں کا رس مَسُوڑوں پر ملئے(3) سیب کے رس میں کھانے کا سوڈا ملا کر مَسُوڑوں میں لگایئے(4) دن میں تین مرتبہ لال ٹماٹر کا رَس تھوڑا تھوڑا پی لیجئے(5)انار کے پھول چھاؤں میں سُکھا کر خوب باریک پیس کر بوتل میں بھر لیجئے صبح و شام منجن کے طریقے پر دانتوں پر مَلئے اِن شاءَ اللہ عَزَّوَجَلَّ خون بند ہو جائے گا اور ہلتے دانت بھی مضبوط ہو نگے۔