محلہ مسفلہ

logomaqbooliya

یہ محلہ بڑا تاریخی ہے۔ حضرت سیدنا اسماعیل علیہ السلام اور ان کی والدہ سیدہ حاجرہ سلام اللہ علہا نے اسے آباد کیا حضرت ابراہیم علیہ السلام نے بھی کچھ عرصہ قیام فرمایا۔ سیدنا صدیق اکبر و فاروق اعظم اور سیدنا حمزہ رضی اللہ تعالیٰ عنہم بھی اسی محلہ مں قائم پذیر تھے۔