حرمِ پاک میں ایک نماز کا ثواب:

logomaqbooliya

(8)۔۔۔۔۔۔بہت سی صحيح احادیثِ مبارکہ ميں وارد ہے نيز ہم نے”الايضاح”کے حاشيہ ميں بھی صريح طور پرنقل کيا ہے کہ ”مسجدِ حرام ميں ايک نماز پڑھنا مسجدِ نبوی علی صاحبھا الصلوٰۃ والسلام اور مسجدِ اقصیٰ کے علاوہ ديگر مساجد ميں ایک کھرب نمازيں پڑھنے سے افضل ہے کيونکہ مسجدِ نبوی علی صاحبھاا لصلوٰۃ والسلام ميں ايک نماز پڑھنے کی فضيلت مسجدِ اقصیٰ ميں نماز پڑھنے سے1000  گنا زيادہ ہے اور مسجد اقصیٰ ميں نماز پڑھنا ديگر مساجد ميں 500نمازوں کے برابر ہے۔”
(فتح الباری لابن حجرعسقلانی،تحت الحدیث:۱۱۹۰ج۳،ص۵۹،مفہوماً)