Site icon Maqbooliya.com

آواز بیٹھ جائے تو تین علاج

logomaqbooliya

logomaqbooliya

(1)نمک کاچھوٹا سا ٹکڑا آگ میں خوب گرم کرکے کسی چیز سے پکڑ کر فوراً ٹھنڈے پانی کے گلاس میں بُجھا دیجئے ، پھروہ نمک کی ڈلی پانی سے نکال کراس پانی کو پی جایئے۔ دو تین بار یہ علاج کرنے سے اِن شاءَ اللہ عَزَّوَجَلّ فائدہ ہو جائے گا (2)ایک چمچ جَوشریف کے دانے چبایئے اورچُوسئے پھر آخِر میں نگل جایئے (3)خَشْخاش کے چِھلکے اور اَجوائن ہم وزن لیجئے اور پانی میں اُبال کربرداشت کے قابل ہو جانے کے بعد اس پانی سے غَرارے کیجئے۔
Exit mobile version