Site icon Maqbooliya.com

عشر واجب ہو نے کے لئے کم ازکم مقدار

logomaqbooliya

logomaqbooliya

سوال:عشر واجب ہو نے کے لئے غلہ ،پھل اورسبزیوں کی کم ازکم کتنی مقدار ہوناضروری ہے ؟
جواب:عشر واجب ہو نے کے لئے ان کی کوئی مقدار مقرر نہیں ہے بلکہ زمین سے غلہ ،پھل اورسبزیوں کی جتنی پیداوار بھی حاصل ہو اس پر عشر یا نصف عشر دینا واجب ہو گا۔ (الفتاویٰ الھندیۃ، المرجع السابق)
Exit mobile version