Site icon Maqbooliya.com

جدہ ایئرپورٹ

logomaqbooliya

logomaqbooliya

1 ۔ جدہ ایئرپورٹ پہنچنے کے بعد وہاں کی امیگریشن سامان کے حصول اور کسٹم چیکنگ میں خوب صبر و تحمل کا مظاہرہ کیجیے۔
2۔ اب آپ ایئرپورٹ کے بیرونی حصہ میں جو کہ چھتریوں سے ڈھکا ہوا ہے اپنے سامان سمیت اس مقام تک پہنچئے جہاں آپ کے ملک کے جھنڈے لگے ہوئے ہیں یہاں سے آپ کو معلم کی بسوں میں سوار کیا جائے گا۔
Exit mobile version