Site icon Maqbooliya.com

آگ کی دوزبانیں ہوں گی:

logomaqbooliya

logomaqbooliya

مَحبوبِ رَبُّ العزت، محسنِ انسانیت عزوجل وصلَّی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلَّم کا فرمانِ عالیشان ہے :”جودکھاوے کے لئے عمل کرے گا اللہ عزوجل اسے رسوا کرے گا، جو شہرت کے لئے عمل کرے گا اللہ عزوجل اسے اس کے سبب عذاب دے گا اور دنیا میں جس کی دو زبانیں ہوں گی اللہ عزوجل قیامت کے دن آگ سے اس کی دو زبانیں بنادے گا۔”  (المعجم الکبیر،الحدیث:۱۶۹۷،ج۲،ص۱۷۰)
Exit mobile version