Site icon Maqbooliya.com

جب عمرہ مکمل ہوجائے تو

logomaqbooliya

logomaqbooliya

۞ الحمد للہ آپ کا عمرہ مکمل ہوا اللہ کا شکر ادا کیجیے، غسل کیجیے اور سلے ہوئے کپڑے پہن لیجیے۔
۞ جب کبھی کعبہ پر نظر پڑے تین مرتبہ لَا اِلٰہَ اِلاَّ اللہُ وَاللہُ اَکْبَر اور پھر تین مرتبہ درود پڑھ کر جو دعا مانگیں قبول ہوگی ان شاء اللہ تعالیٰ۔
Exit mobile version