سوالات سبق نمبر ۱

logomaqbooliya

۱۔    تجوید کے لغوی ا وراصطلاحی معنٰی بیان فرمائیں۔
۲۔    علم تجوید کا موضوع کیا ہے ؟
۳۔    علم تجوید کی غرض وغایت کیا ہے ؟
۴۔    کسی بھی فن یا علم کو شروع کرتے وقت اسکی تعریف، موضوع اورغرض وغایت
  وغیرہ کیوں ذکر کی جاتی ہے ؟