Site icon Maqbooliya.com

سونے اور چاندی کے برتن کو استعمال کرنے کا حیلہ:

logomaqbooliya

logomaqbooliya

اس کا طریقہ یہ ہے کہ سونے یا چاندی کے برتن میں جو چیز ہو اس کو بائیں ہاتھ پر انڈیل لیں یاپہلے کسی دوسرے برتن میں نکال لیں اس کے بعد دائیں ہاتھ سے اس چیز کو استعمال میں لایا جائے تو چونکہ اس طریقہ سے براہِ راست اس سونے چاندی کے برتن کا استعمال کرنا ثابت نہیں ہوتا لہذا عرف کا اعتبار کرتے ہوئے ایسا کرنا ممنوع بھی نہ ہو گا۔ اس حیلے سے یہ بات ظاہر ہو رہی ہے کہ یہ اس حرمت کو روک دیتی ہے جو براہِ راست اس برتن کو استعما ل کرنے کی وجہ سے لازم آتی ہے۔
Exit mobile version