اَمرد کو دیکھنے سے آنکھیں اُبل پڑیں:

logomaqbooliya

  آپ نافرمانی کے قبيح ہونے اور سزا کے جلدی ہونے کے بارے ميں اگرچہ گناہِ صغيرہ ہو، جانتے ہيں کہ بعض لوگوں نے کسی اَمرد(یعنی خوبصورت لڑکے) يا عورت کو ديکھا تو ان کی آنکھيں رخساروں پر بہہ پڑيں۔