رہن رکھے گئے زیور کی زکٰوۃ کا کیا حکم ہے؟زیور کی گذشتہ سالوں کی زکٰوۃ ادا کرنے کا کیا طریقہ ہے؟
سوال: رہن رکھے گئے زیور کی زکٰوۃ کا کیا حکم ہے؟❤️ جواب:❀رہن رکھے زیور کی زکٰوۃ نہ رکھنے والے (یعنی مرتہن) پر ہے نہ رکھوانے والے (یعنی راہن) پر ، کیونکہ رکھنے والے کی ملک نہیں اور رکھوانے والے کے… Read More