زکٰوۃ

زکٰوۃ کا مطلب کیا ہے؟

زکٰوۃ کے لغوی معنی طہارت اور افزائش کے ہیں ، اور زکٰوۃ ادا کرنے سے بقیہ مال معنوی طور پر پاک اور بڑھ جاتا ہے۔👈🏻مال کا وہ مخصوص حصہ(اڑھائی فیصد) جس سے اپنا نفع ہر طرح سے ختم کرنے کے… Read More