عورت کس جگہ پر اعتکاف کرے گی؟مسجد بیت کسے کہتے ہیں؟کیا عورتیں مسجد میں اعتکاف کر سکتی ہیں؟
سوال: عورت کس جگہ پر اعتکاف کرے گی؟ جواب: عورت گھر کی مسجد میں اعتکاف کرے گی ، جسے مسجدِ بیت کہا جاتا ہے۔(فتاویٰ رضویہ)🔶••••🤎♡ ❥➻•─────────••➻❥ سوال: مسجد بیت کسے کہتے ہیں؟ جواب: گھر میں نماز پڑھنے کے لیے خاص… Read More