اگر دورانِ سال نصاب میں اضافہ ہو جائے تو زکوۃ کا کیا حکم ہو گا؟ زکٰوۃ کے لیے سونے ،چاندی کا نصاب شریعت میں کتنا ہے؟ کیا زکٰوۃ میں سونے چاندی کی قیمت دے سکتے ہیں؟
سوال: اگر دورانِ سال نصاب میں اضافہ ہو جائے تو زکوۃ کا کیا حکم ہو گا؟🌹💛📚 جواب:۞☜︎︎︎جو شخص مالکِ نصاب ہے اگر سال کے درمیان میں کچھ اور مال اسی جنس کا حاصل کیا تو اس نئے مال کا جدا… Read More